مصباح نے کپتان خان کی سن لی
ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک)آئر لینڈ کے خلاف پاکستان کے آخری پول میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں 2 اہم تبدیلیوں کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئر لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کے آخری پول میچ میں 2 تبدیلیاں کی جائیں گی ۔ان ممکنہ تبدیلیوں میں عمر اکمل کی جگہ حارث سہیل… Continue 23reading مصباح نے کپتان خان کی سن لی