ایک مرتبہ میچ فکسنگ کی خبر ملی تھی : عمران خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور لیجنڈ کرکٹر عمران خان نے انکشاف کیاہے کہ اُنہیں ایک مرتبہ کھلاڑیوں کے بک جانے کی خبر ملی تھی جس پر اُنہوں نے ٹیم پر واضح کردیاتھاکہ اگر کوئی پکڑاگیاتو ٹیم سے باہر نکلواکر جیل میں ڈالواﺅں گا اور پھر ہارے ہوئے میچ بھی جیت کر… Continue 23reading ایک مرتبہ میچ فکسنگ کی خبر ملی تھی : عمران خان