کمار سنگاکارا نے اگست میں ٹیسٹ کرکٹ کو بھی الوداع کہنے کا عندیہ دیدیا
سڈنی(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے تجربہ کار بیٹسمین کمار سنگاکارا نے اگست میں ٹیسٹ کرکٹ کو بھی الوداع کہنے کا عندیہ دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہاکہ جون جولائی میں بھارت کے خلاف ہم نے ہوم سیریز کھیلنی، ایک اور سیریز بھی طے ہے اس کے بعد اگست میں میں اپنے ٹیسٹ کیریئر… Continue 23reading کمار سنگاکارا نے اگست میں ٹیسٹ کرکٹ کو بھی الوداع کہنے کا عندیہ دیدیا