کلیئرنس ملنے پر اسپنر سنیل نارائن نے ٹیم پریکٹس میں حصہ لینا شروع کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بی سی سی آئی کی جانب سے بولنگ ایکشن کلیئرنس ملنے کے بعد کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ویسٹ انڈین اسپنر سنیل نارائن نے بھرپور پریکٹس شروع کردی۔گذشتہ روز انھوں نے نیٹ میں تقریباً 40 منٹ تک بولنگ کی، خود کے کے آر کے بیٹسمینوں کے لیے نیٹ میں ان کا سامنا کرنا… Continue 23reading کلیئرنس ملنے پر اسپنر سنیل نارائن نے ٹیم پریکٹس میں حصہ لینا شروع کردیا











































