تمام کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جاچکا ، کھلاڑی بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے تیرہ اپریل کو ڈھاکہ پہنچیں گے
اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) دورہ بنگلہ دیش کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے لاہور میں لگے گا۔ بنگلہ دیش کے خلاف تین ون ڈے’ واحد ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کےلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ہوچکا ہے اور آج تمام کرکٹرز منیجر نوید اکرم چیمہ کو رپورٹ کریں گے۔ دورہ بنگلہ دیش کے لئے کھلاڑیوں کا مختصر کیمپ لگایا جائے گا جس میں کھلاڑی ہیڈ کوچ وقار یونس کے زیر نگرانی ٹریننگ کریں گے۔ قومی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے تیرہ اپریل کو ڈھاکہ پہنچے گی۔
دورہ بنگلہ دیش :قومی کرکٹ ٹیم کا تر بیتی کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہو گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































