لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اور بلے باز احمد شہزاد کو انگلش کاﺅنٹیز نے کھیلنے کی پیشکش کردی ۔ یہ پیشکش انگلش کاﺅنٹی واروک شائر اور ڈربی شائر کی طرف سے کی گئی ۔ یادرہے کہ اس سے قبل بھی احمد شہزاد انگلش کاﺅنٹی میں اپنی صلاحیتیں منواچکے ہیں تاہم کرکٹ ورلڈکپ 2015ء میں اُن کی کارکردگی کوئی اچھی نہیں رہی تھی اور ناقدین کی طرف سے اُنہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ اس پیشکش پر تاحال احمد شہزاد کا موقف معلوم نہیں ہوسکا۔
انگلش کاﺅنٹیز نے احمد شہزاد کوکھیلنے کی پیشکش کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































