بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ووسٹرشائر کو سعید اجمل کی واپسی کا انتظار

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انگلش کاﺅنٹی ووسٹرشائر کو پاکستانی اسپنر سعید اجمل کی واپسی کا انتظار ہے۔کاﺅنٹی نے آئی سی سی سے ایکشن کلیئر ہونے کے بعد سعید سے فروری میں دوبارہ معاہدہ کیا تھا ،پاکستانی ٹیم ممکنہ طور پر اپریل، مئی میں دورئہ بنگلہ دیش پر ہوگی، ووسٹرشائر کے ڈائریکٹر آف کرکٹ اسٹیو رہوڈز کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان سے خبر کا انتظار کررہے ہیں، ہمیں امید ہے کہ سعید اس مرتبہ بھی ہمیں سیزن کے اختتامی مراحل میں کچھ میچز کیلیے دستیاب ہوجائینگے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…