ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

عمراکمل اوراحمدشہزا دکو ایک سال کیلئے ٹیم سے باہررکھا جائے، وقاریونس اور مصباح الحق کی سفارش

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقاریونس اورسابق کپتان مصباح الحق نے عمراکمل اوراحمدشہزادکے رویئے کے باعث ایک سال کیلئے ٹیم سے باہررکھنے کی سفارش کردی ۔شاہدآفریدی کے بے حداصرارپراحمدشہزادکوٹی ٹونٹی میں شامل کرلیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وقاریونس اورمصباح الحق نے بورڈسے سفارش کی ہے کہ عمراکمل اوراحمدشہزادکارویہ غیرذمہ دارانہ ہے وہ غلط سٹروک کھیل کرٹیم کومشکل میں ڈال کرباہرآجاتے ہیں ،انہیں ایک سال کے لئے ٹیم کے باہررکھ کرسزادی جائے بورڈنے ان کی سفارش پرعمل نہیں کیاتاہم عمراکمل کوتینوں فارمیٹ سے باہررکھاگیاہے تاہم احمدشہزادکوشاہدآفریدی کے بے حداصرارکے بعدٹی ٹونٹی میں شامل کرلیاگیاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…