جمعہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کو اس کا غرور لے ڈوبا،بھارت کی ہار پر پاکستان میں خوشیاں ،مٹھائیاں تقسیم

datetime 26  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں زیادہ تر شہری آسٹریلیا کی جیت اور بھارت کی ہار کے خواہشمند تھے ۔جیسے ہی بھارت کی آخری وکٹ گری پورے پاکستان میں خوشیاں منائی گئیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کئی شہریوں نے کہا کہ بھارت کو اس کا غرور لے ڈوبا۔بھارت صرف اپنے گھر کا شیر ہے ۔اپنی بیٹنگ پر ناز کرنے والا بھارت کینگروز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…