بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مشرف سے ملوں یا نواز شریف سے کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے

datetime 22  مارچ‬‮  2015 |

سڈنی(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہوہ پرویز مشرف یا نواز شریف میں سے کسی کو بھی ملیں کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے وہ اپنے فیصلوں میں مکمل آزاد ہیں.ان کا مزید کہناتھا کہ کوارٹر فائنل ہارنے کا افسوس ہے اووہ اس کے لیے قوم سے معافی مانگتے ہیں ۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کواٹر فائنل میں جو شاٹ کھیلا وہ وقت کا تقاضا تھا اورجو روک رہے تھے وہ بھی آوٹ ہو رہے تھے اس لیے میں نے وہ شا ٹ کھیلا۔ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کا اگلا کپتان کون ہوگا جلد ہی بتا دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…