ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کے لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے آسٹریلیا کو یکطرفہ جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیمی فائنل بہت سخت تھا، شکست کو سنبھالنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سچن ٹنڈولکر نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی ٹیم پورے ورلڈکپ میں بہت اچھا کھیلی۔ کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جسے شائقین نے خوب انجوائے کیا تاہم سیمی فائنل سخت تھا اور شکست سنبھالنا ہمیشہ مسکل ہوتا ہے۔
بھارتی ٹیم اچھا کھیلی، شکست کو سنبھالنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں