پاکستانی کرکٹرارشدخان آسڑیلیامیں ٹیکسی چلانے پرمجبور
سڈنی(نیوزڈیسک)پاکستان میں ہاکی کے کھلاڑیوں کے مالی حالات کے بارے میں توخبریں سامنے آتی رہی ہیں لیکن پاکستانی کرکٹرز کوپاکستان میں امیرطبقے میں شمارکیاجاتاہے لیکن اس کے برعکس پاکستان کے ایک کرکٹر ارشد خان ان دنوں مشکل مالی حالات کے باعث آسٹریلیا میں ٹیکسی چلانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرارشدخان آسڑیلیامیں ٹیکسی چلانے پرمجبور