بھارتی کرکٹر بورڈ سابق کھلاڑیوں پر مہربان
ممبئی(نیوز ڈیسک )بھارتی کرکٹر بورڈ سابق کھلاڑیوں پر مہربان ہوگیا، بی سی سی آئی نے ماضی کے ہیروز کے لیے مالی فوائد دینے کی پالیسی کا اعلان کردیا، جس کا اطلاق ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے تمام پلیئرز پر ہوگا۔اس میں ماہانہ وظیفے اور ون ٹائم ادائیگی بھی شامل ہوگی، بھارتی بورڈ نے یہ… Continue 23reading بھارتی کرکٹر بورڈ سابق کھلاڑیوں پر مہربان











































