جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

ورلڈ اسنوکر میں پاکستانی پلیئرزکی فتوحات کا سلسلہ جاری

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

ورلڈ اسنوکر میں پاکستانی پلیئرزکی فتوحات کا سلسلہ جاری

قاہرہ(نیوز ڈیسک) آئی بی ایس ایف عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں قومی کھلاڑیوں کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، عالمی نمبر2 و سابق ایشین چیمپئن محمد سجاد اور سابق عالمی چیمپئن محمد آصف نے اپنے دونوں میچز باآسانی جیت لیے۔مصر کے شہر ہرغازہ میں جاری ایونٹ کے لیگ راﺅنڈ میں گروپ این ٹاپ سیڈ محمد… Continue 23reading ورلڈ اسنوکر میں پاکستانی پلیئرزکی فتوحات کا سلسلہ جاری

یونس کے ریٹائرمنٹ بم نے بورڈ کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

یونس کے ریٹائرمنٹ بم نے بورڈ کو ہلا کر رکھ دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)یونس خان کے ریٹائرمنٹ بم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہلا کر رکھ دیا، چیئرمین شہریار خان اورچیف سلیکٹر ہارون رشید نے مارے حیرت کے انگلیاں دانتوں میں دبا لیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر بیٹسمین یونس خان نے انگلینڈ سے 4 ون ڈے میچز کی سیریز سے قبل ہی صرف ایک میچ کھیلنے کے بعد… Continue 23reading یونس کے ریٹائرمنٹ بم نے بورڈ کو ہلا کر رکھ دیا

بنگلہ دیش لیگ ،پلیئرز کو این او سی دینے میں بورڈ شش وپنج کا شکار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

بنگلہ دیش لیگ ،پلیئرز کو این او سی دینے میں بورڈ شش وپنج کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے پلیئرز کو این او سی دینے میں پی سی بی شش وپنج کا شکار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں ٹوئنٹی 20 پریمیئر لیگ کا انعقاد22 سے15 دسمبر تک ہونا ہے، ان دنوں ملک میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی جاری اور فائنل آئندہ برس 3 جنوری… Continue 23reading بنگلہ دیش لیگ ،پلیئرز کو این او سی دینے میں بورڈ شش وپنج کا شکار

آل سٹار کرکٹ سیریز، وارن واریئرز نے سچن بلاسٹر کو دوسرا ٹی ٹوینٹی بھی ہرا دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

آل سٹار کرکٹ سیریز، وارن واریئرز نے سچن بلاسٹر کو دوسرا ٹی ٹوینٹی بھی ہرا دیا

ہیوسٹن (نیوز ڈیسک) آل سٹار کرکٹ سیریز کے دوسرے ٹی ٹوینٹی میں وارنز وارئیرزنے سچن بلاسٹرز کو 57 رنز سے ہرا دیا۔ وارن واریئرز نے اس سے قبل جیت کے لیے 263 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں سچن بلاسٹر کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر صرف 205… Continue 23reading آل سٹار کرکٹ سیریز، وارن واریئرز نے سچن بلاسٹر کو دوسرا ٹی ٹوینٹی بھی ہرا دیا

روس کا ڈوپنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس کا ڈوپنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان

ماسکو(نیوز ڈیسک)کھیلوں میں ممنوعہ ادویات کے انسداد کے عالمی ادارے (ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی) کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پوتن نے ڈوپنگ میں ملوث روسی کھلاڑیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔روس کے صدر کا یہ بیان ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد آیا… Continue 23reading روس کا ڈوپنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان

یونس خان کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کی ٹائمنگ درست نہیں،شہریا ر خان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

یونس خان کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کی ٹائمنگ درست نہیں،شہریا ر خان

لاہور(آن لائن)چیئرمین کرکٹ بورڈشہریارخان نے کہاہے کہ یونس خان کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کی ٹائمنگ درست نہیں ،یونس خان کے اعلان پراپنے بیان میں چیئرمین نے کہاکہ یونس خان نے اپنی ریٹائرمنٹ کااعلان درست وقت پرنہیں کیاوہ یہ اعلان ایک روزہ سیریزکے بعدبھی کرسکتے تھے ۔ مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے… Continue 23reading یونس خان کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کی ٹائمنگ درست نہیں،شہریا ر خان

پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار ہو گئی ۔ 22نومبر سے شروع ہونے والی بنگلہ دیش پریمئر لیگ کی فرنچائزز سے پچاس سے زائد قومی کرکٹرز کے معاہدے ہیں ۔ لیکن پی سی بی نے کھلاڑیوں ڈومیسٹک کرکٹ کی مصروفیات کی وجہ سے این اور سی جاری نہیں… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار

سابق کرکٹرز کواچانک ریٹائرمنٹ سازش کا نتیجہ لگنے لگی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015

سابق کرکٹرز کواچانک ریٹائرمنٹ سازش کا نتیجہ لگنے لگی

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو یونس خان کی اچانک ریٹائرمنٹ کسی سازش کا نتیجہ لگنے لگی۔حنیف محمد نے کہاکہ یونس جیسے کرکٹرز مدتوں بعد پیدا ہوتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ وہ کسی بدترین دباﺅکا شکارہونے کے بعد ون ڈے کرکٹ کوخیرباد کہنے پر مجبورہوئے، انھوں نے کہاکہ یونس کیخلاف اگر کوئی سازش ہوئی تو… Continue 23reading سابق کرکٹرز کواچانک ریٹائرمنٹ سازش کا نتیجہ لگنے لگی

یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے: شہریار خان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے: شہریار خان

لاہو(نیوزڈیسک) شہریار خان کا کہنا ہے کہ یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے: شہریار خان