شاہد آفریدی نے عمر اکمل کو بچالیا
لاہور (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی حمایت نے عمر اکمل کو بچالیا ؟۔ذرائع کے مطابق ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی طرف سے ٹیم مینجمنٹ سے عمر اکمل کے معاملے کو جلد حل کرنے اور ان کا نام مانگنے پر عمر اکمل کو متوقع سخت ایکشن سے نجات مل گئی… Continue 23reading شاہد آفریدی نے عمر اکمل کو بچالیا











































