پی سی بی نے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ نافذ کر دیا
کراچی(نیوز ڈیسک ) پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی آئی سی سی کا اینٹی کرپشن کوڈ نافذ کر دیا، گذشتہ دنوں گورننگ بورڈ نے بھی اس کی منظوری دے دی، البتہ اپیل کیلیے عالمی ثالثی عدالت کے بجائے اپنے ٹریبونل سے رابطے کی تبدیلی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بورڈ نے… Continue 23reading پی سی بی نے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ نافذ کر دیا











































