جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی کر کٹ بورڈ نے پاکستان کے انکار کے بعد ایک اور یو ٹرن لے لیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی کر کٹ بورڈ نے پاکستان کے انکار کے بعد ایک اور یو ٹرن لے لیا

ممبئی( آئی این پی) بھارتی کر کٹ بورڈ نے پاکستان کے انکار کے بعد ایک اور یو ٹرن لے لیا،بی سی سی آئی کے صدر ششانک منوہر نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کو بھارت میں آکر سیریز کھیلنے کی دعوت نہیں دی۔ ان کی ابھی تک اپنی حکومت سے پاک بھارت سیریز سے… Continue 23reading بھارتی کر کٹ بورڈ نے پاکستان کے انکار کے بعد ایک اور یو ٹرن لے لیا

شہریار خان نے پاک بھارت سیریز ہندوستان میں کھیلنے کی دعوت ٹھکرا دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

شہریار خان نے پاک بھارت سیریز ہندوستان میں کھیلنے کی دعوت ٹھکرا دی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چےئرمین شہریار خان نے پاک بھارت سیریز انڈیا میں کھیلنے کی دعوت مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے حالات ایسے نہیں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم وہاں جاکر کھیلے موجودہ حالات میں بھارت جاکر کھیلنا سیکیورٹی رسک ہوگا پاک بھارت سیریز یواے ای میں کھیلنا چاہتے ہیں بھارت میں… Continue 23reading شہریار خان نے پاک بھارت سیریز ہندوستان میں کھیلنے کی دعوت ٹھکرا دی

بھارت نے پاکستان کو سیریز کھیلنے کی باقاعدہ پیشکش کر دی: شہریار خان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت نے پاکستان کو سیریز کھیلنے کی باقاعدہ پیشکش کر دی: شہریار خان

لاہور(نیوز ڈیسک) ہندوستانی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے پاکستان کو ہندوستان میں سیریز کھیلنے کی باقاعدہ پیشکش کر دی ہے جسے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے حکومت کی اجازت سے مشروط قرار دیا ہے۔چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی سی… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کو سیریز کھیلنے کی باقاعدہ پیشکش کر دی: شہریار خان

بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین کی درخواست ضمانت مسترد

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین کی درخواست ضمانت مسترد

ڈھاکہ(آن لائن)بنگلہ دیش کی عدالت نے قومی کرکٹر شہادت حسین کی ملازمہ تشدد کیس کے سلسلے میں ضمانت کی درخواست ایک بار پھر مسترد کر دی۔ شہادت حسین اس سے قبل دو بار جیل سے رہائی کیلئے کوششیں کر چکے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق شہادت حسین اور ان… Continue 23reading بنگلہ دیشی کرکٹر شہادت حسین کی درخواست ضمانت مسترد

بنگلور ٹیسٹ: جنوبی افر یقہ کے ٹیم ابتدا میں ہی مشکلات سے دوچار ہو گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

بنگلور ٹیسٹ: جنوبی افر یقہ کے ٹیم ابتدا میں ہی مشکلات سے دوچار ہو گئی

بنگلور(نیوز ڈیسک)بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ بنگلور کے ایم چنا سوامی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ جنوبی افریقہ کو ابتدا میں ہی یکے بعد دیگر تین جھٹکے لگ چکے ہیں۔کھانے کے وقفے… Continue 23reading بنگلور ٹیسٹ: جنوبی افر یقہ کے ٹیم ابتدا میں ہی مشکلات سے دوچار ہو گئی

پرتھ ٹیسٹ : آسٹریلیا نے 559 رنز پر اننگز ختم کا اعلان کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

پرتھ ٹیسٹ : آسٹریلیا نے 559 رنز پر اننگز ختم کا اعلان کر دیا

پرتھ(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف پرتھ میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ کے دوسرے دن لنچ کے بعد اوپنر ڈیوڈ وارنر کی ڈبلی سنچری کی بدولت نو وکٹ کے نقصان پر 559 رنز بناکر اپنی اننگز ڈیکلیئر کر دی ہے۔پہلے دن کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 400… Continue 23reading پرتھ ٹیسٹ : آسٹریلیا نے 559 رنز پر اننگز ختم کا اعلان کر دیا

مصباح الحق نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

مصباح الحق نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ وہ بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے خواہشمند ہیں جبکہ انگلینڈ کو بھی اس کی سرزمین پر شکست… Continue 23reading مصباح الحق نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال

کراچی(آن لائن)ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے قومی کرکٹر یونس خان انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے بعد ریٹائرہونے کے بعد کراچی پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں مداح موجودتھے جنہوں نے یونس خان کا شاندار استقبال… Continue 23reading ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس خان وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال

کرکٹ آل سٹارز سیریز، شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرکٹ آل سٹارز سیریز، شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا

ہوسٹن(آئی این پی)کرکٹ آل سٹارز سیریز کے دوسرے میچ میں شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے بلے بازوں کو اپنے خطرناک باونسرز سے ڈرانے والے شعیب اختر کو خود بھی خطرناک باونسر کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ کرکٹ آل سٹارز سیریز کے سلسلے… Continue 23reading کرکٹ آل سٹارز سیریز، شعیب اختر کو بنا ہیلمٹ کے بلے بازی کرنا مہنگا پڑ گیا