بھارت میں ٹینس سٹار کھلاڑی کیساتھ اجتماعی زیادتی
گلور(نیوز ڈیسک )سیکولرازم ،جمہوریت اور خواتین کے تحفظ کے بڑے بڑے دعوے کرنے والے بھارت میں دیوالی کی رات ٹینس کی کھلاڑی اجتماعی زیادتی کا شکار ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں ٹینس کی خاتون کھلاڑی کو دیوالی کی رات سکیورٹی گارڈز نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس حکام نے بتایا ہے… Continue 23reading بھارت میں ٹینس سٹار کھلاڑی کیساتھ اجتماعی زیادتی









































