جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

فکسنگ الزامات ،دنیائے کرکٹ کرس کینز کے ’اچھوت‘ بننے کا انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

فکسنگ الزامات ،دنیائے کرکٹ کرس کینز کے ’اچھوت‘ بننے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) فکسنگ الزامات کی وجہ سے دنیائے کرکٹ میں کرس کینز کے ’اچھوت‘ بننے کا انکشاف ہوا ہے، لندن کی ساﺅتھ ورک کراﺅن کورٹ میں بتایا گیا کہ سابق آسٹریلوی وکٹ کیپرروڈنی مارش نے اس بیٹ پر آٹو گراف دینے سے صاف انکار کردیا جس پر کینز کے دستخط موجود تھے۔ تفصیلات… Continue 23reading فکسنگ الزامات ،دنیائے کرکٹ کرس کینز کے ’اچھوت‘ بننے کا انکشاف

انگلینڈ کاشرمناک شکست کے بعد ”ٹاس“ پر بھی واویلہ مچانے لگا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

انگلینڈ کاشرمناک شکست کے بعد ”ٹاس“ پر بھی واویلہ مچانے لگا

دبئی(نیوز ڈیسک ) انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد ”ٹاس“ پر بھی واویلہ مچانے لگا، فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ کا کہنا ہے کہ ابوظبی میں مصباح کی جانب سے 9 میں سے 8 مرتبہ ٹاس جیتنا حیران کن تھا، حالیہ سیریز میں مسلسل تیسری بار فیصلہ اپنے خلاف آنے کے بعد میں نے… Continue 23reading انگلینڈ کاشرمناک شکست کے بعد ”ٹاس“ پر بھی واویلہ مچانے لگا

انضمام پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیاب

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

انضمام پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیاب

کراچی(نیوز ڈیسک ) انضمام الحق نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیابی ظاہر کر دی، حال ہی میں افغانستان سے ایک سالہ معاہدہ کرنے والے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ اگر پی سی بی نے میرے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہا تو میں ہر وقت تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان نے انضمام… Continue 23reading انضمام پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیاب

یونس خان ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور کرنے لگے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

یونس خان ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور کرنے لگے

دبئی (نیوز ڈیسک )یونس خان ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد اعلان کرسکتے ہیں۔سینئر بیٹسمین کی ون ڈے سلیکشن پر پہلے ہی کئی تنازعات ہوچکے ہیں اس لیے وہ ان تنازعات کو بھی ختم کرنا چاہتے ہیں۔یونس خان نے 264 ایک روزہ… Continue 23reading یونس خان ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر غور کرنے لگے

وزیراعظم نوازشریف کا نوٹس ،پنجاب حکومت نے سعید اجمل انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کو فوری بحال کر ا دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف کا نوٹس ،پنجاب حکومت نے سعید اجمل انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کو فوری بحال کر ا دیا

فیصل آباد (آن لائن)وزیراعظم نوازشریف کے نوٹس پر پنجاب حکومت نے سعید اجمل انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کو فوری بحال کر ا دیا،پر سعید اجمل نے احتجاج کی کال واپس لے لی ،صوبائی وزیرقانون راناثناءاللہ خان اور زرعی یونیورسٹی وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے ہار مان لی ، اکیڈمی دوبارہ سے چلانے کی اجازت… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا نوٹس ،پنجاب حکومت نے سعید اجمل انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کو فوری بحال کر ا دیا

پاکستان چیزنگ پاور نہیں رکھتا، پہلے بیٹنگ کرے: قومی کرکٹرز

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان چیزنگ پاور نہیں رکھتا، پہلے بیٹنگ کرے: قومی کرکٹرز

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان چیزنگ پاور نہیں رکھتا، ابو ظہبی میں ہونے والی پاکستان انگلینڈ ون ڈے سیریزمیں پہلے بیٹنگ کو ترجیح دینی چائیے۔قذافی اسٹیدیم میں قائد اعظم ٹرافی کے میچز جاری ہیں،قومی کھلاڑٰیوں احسان عادل اور صہیب مقصود نے اپنے میچوں میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان چیزنگ پاور نہیں رکھتا، پہلے بیٹنگ کرے: قومی کرکٹرز

پی سی بی ہیڈکوارٹرز کی اسلام آبادمنتقلی پر بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی سی بی ہیڈکوارٹرز کی اسلام آبادمنتقلی پر بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

لاہو(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے پی سی بی ہیڈکوارٹرز اسلام آبادمنتقل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ایساچاہتی ہے تو دیگرقومی اداروں کے ہیڈکوارٹرزبھی اسلام آبادمنتقل کرے۔اپنے ایک بیان میں شہریارخان نے کہا ہے کہ ہم پی سی بی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد منتقل نہیں کرسکتے کرکٹ بورڈز کے… Continue 23reading پی سی بی ہیڈکوارٹرز کی اسلام آبادمنتقلی پر بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

نجی مصروفیت کے باعث قومی کرکٹر محمد رضوان انگلینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ سے دستبردار

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

نجی مصروفیت کے باعث قومی کرکٹر محمد رضوان انگلینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ سے دستبردار

ابوظہبی(نیوزڈیسک) نجی مصروفیت کے باعث قومی کرکٹر محمد رضوان انگلیند کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے۔ سیریز کا پہلا میچ ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ میچ سے قبل قومی نوجوان کرکٹر… Continue 23reading نجی مصروفیت کے باعث قومی کرکٹر محمد رضوان انگلینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ سے دستبردار

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج) کھیلا جائیگا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج) کھیلا جائیگا

ابو ظہبی (نیوزڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج) کھیلا جائیگا شیڈو ل کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چار ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 11 نومبر کو شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جائیگا، دوسرا ون ڈے میچ 13… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج) کھیلا جائیگا