جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو تگنی کا ناچ نچانے کیلئے پراعتماد

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو تگنی کا ناچ نچانے کیلئے پراعتماد

ابو ظبی(آن لائن) یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو تگنی کا ناچ نچانے کیلیے پ±راعتماد ہیں،ان کا کہنا ہے کہ حریف سائیڈ کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری رکھوں گا، جارحانہ انداز میری طاقت اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتا، جب سست پڑوں توکنٹرول کھو بیٹھتا ہوں، شین وارن کے مشوروں… Continue 23reading یاسر شاہ ون ڈے سیریز میں بھی انگلینڈ کو تگنی کا ناچ نچانے کیلئے پراعتماد

لاہورمیں ہونےوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہورمیں ہونےوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی

لاہور(آن لائن)لاہورمیں ہونےوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی،بھارت کوچھ کے مقابلے دس پوائنٹ شکست کاسامناکرناپڑا۔تفصیلات کےمطابق لاہور کے ایوان ا قبال میں پاکستان اوربھارت کے درمیان آرم ریسلنگ کے مقابلے منعقدکیے گئے۔مقابلوں میں سولہ رکنی بھارتی دستے نے شرکت کی مردوں کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کودوآٹھ سے شکست دی… Continue 23reading لاہورمیں ہونےوالی پاک بھارت آرم ریسلنگ ٹرافی پاکستان نے جیت لی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں امپائر کے فیصلوں پر سوالیہ نشان لگ گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں امپائر کے فیصلوں پر سوالیہ نشان لگ گیا

شارجہ(آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں امپائرنگ خصوصاً ٹی وی امپائرز کے فیصلے موضوع بحث بنے رہے اور یہ سوال بار بار کیا جاتا رہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اتنی اہم سیریز نامکمل ٹیکنالوجی کے ساتھ کیوں کھیلی؟اس سیریز میں سنیکو میٹر اور ہاٹ سپاٹ ٹیکنالوجی موجود نہیں تھی۔ ان… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں امپائر کے فیصلوں پر سوالیہ نشان لگ گیا

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا میرے لیے وقار کا معاملہ ہے ،یونس خان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا میرے لیے وقار کا معاملہ ہے ،یونس خان

ابو ظبی(نیوز ڈیسک ) سینئر بیٹسمین یونس خان نے کہاہے کہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا میرے لیے وقار کا معاملہ ہے۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں اپنے کرکٹ کیریئر میں بہت کچھ حاصل کر چکا ¾2009میں اپنی زیرقیادت ٹیم کو ورلڈ ٹی 20کا فاتح بھی بنوایا اور پھر ازخود اس فارمیٹ کو… Continue 23reading ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا میرے لیے وقار کا معاملہ ہے ،یونس خان

برزبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کو 504 رنز کا ہدف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

برزبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کو 504 رنز کا ہدف

برزبین(نیوز ڈیسک)برزبین میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا کے 504 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔اب سے کچھ دیر قبل چائے کے وقفے پر نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹ کے نقصان پر 142 رنز… Continue 23reading برزبین ٹیسٹ: آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کو 504 رنز کا ہدف

مشفیق الرحیم کی زمبابوے کے خلاف سنچری کے ساتھ ہی ایک روزہ کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

مشفیق الرحیم کی زمبابوے کے خلاف سنچری کے ساتھ ہی ایک روزہ کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک ) بنگلہ دیشی وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم کی زمبابوے کے خلاف سنچری کے ساتھ ہی ایک روزہ کرکٹ میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔مشفیق نے زمبابوے کے خلاف میچ میں سنچری اسکور کر کے اپنی ٹیم کو زمبابوے کے خلاف 145 رنز کی شاندار فتح سے ہمکنار… Continue 23reading مشفیق الرحیم کی زمبابوے کے خلاف سنچری کے ساتھ ہی ایک روزہ کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا

کراچی کے کرکٹرز انتظار کرتے رہے ، محمد عامر لیکچر دینے نہیں پہنچے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی کے کرکٹرز انتظار کرتے رہے ، محمد عامر لیکچر دینے نہیں پہنچے

کراچی(آن لائن) سپاٹ فکسنگ میں پابندی سے دوچار ہونے والے فاسٹ بولر محمد عامر پابندی کے خاتمے کے بعد بھی درست ٹریک پر نہیں آسکے ہیں ، انہیں پی سی بی کی جانب سے دئیے گئے روڈ میپ کے مطابق نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کراچی کی ٹیم کو اینٹی کرپشن اور سپاٹ فکسنگ کے حوالے… Continue 23reading کراچی کے کرکٹرز انتظار کرتے رہے ، محمد عامر لیکچر دینے نہیں پہنچے

پاکستانی کپتان نے ڈی آر ایس میں تبدیلی کا مطالبہ کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی کپتان نے ڈی آر ایس میں تبدیلی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ڈسیشن ریویو سسٹم (ڈی آر ایس) میں تبدیلی کا مطالبہ کر دیا،ان کے مطابق اس سسٹم میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی ہر سیریز کیلیے یکساں ہونی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں امپائرنگ خصوصاً ٹی وی امپائرز کے فیصلے موضوع بحث بنے رہے،یہ سوال بار… Continue 23reading پاکستانی کپتان نے ڈی آر ایس میں تبدیلی کا مطالبہ کر دیا

آل سٹارز سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سچن بلاسٹرز کو شکست

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

آل سٹارز سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سچن بلاسٹرز کو شکست

نیویارک (نیوز ڈیسک)نیویارک میں کھیلے گئے آل سٹارز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں وارن وارئیرز نے سچن بلاسٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔وارن وارئیرز نے 141 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر 17.2 اوورز میں… Continue 23reading آل سٹارز سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سچن بلاسٹرز کو شکست