اسکواش: عاصم خان اور اسرار فائنل راونڈ میں پہنچ گئے
لاہور(نیوز ڈیسک) پریذیڈنٹ گولڈ کپ انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں عاصم خان، اسرار احمد، رئیس خان اور وقار محبوب کوالیفائنگ مرحلہ عبور کرنے میں کامیاب ہوگئے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق سال کے دوسرے بڑے انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے مین مرحلے کا آغاز ہفتے سے مصحف علی میر اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگا، 25 ہزار ڈالر انعامی… Continue 23reading اسکواش: عاصم خان اور اسرار فائنل راونڈ میں پہنچ گئے











































