پاک بھارت تعلقات بحال ہونے چاہئیں ،سچن ٹنڈولکر
نئی دہلی (نیوز ڈیسک )عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے بھارت اور پاکستان کے تعلقات کی بحالی کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہوئے دونوں ممالک کی حکومتوں کو مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ آگے بڑھنے کےلئے دوطرفہ سیریز بہترین ذریعہ ہے تو اس کا انعقاد ہوناچاہیے۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading پاک بھارت تعلقات بحال ہونے چاہئیں ،سچن ٹنڈولکر









































