شعیب اختر کو اکیڈمی ہیڈکوچ بنانے کاامکان،مشتاق بھی امیدواروں میں شامل
لاہور(نیوز ڈیسک ) شعیب اختر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا ہیڈکوچ بنانے کاامکان ہے،مشتاق احمد بھی امیدواروں میں شامل ہیں، یاد رہے کہ محمد اکرم نے قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا۔ وقار یونس کو ہیڈ کوچ بنانے پر ان کی ضرورت نہ رہی، انھوں نے این سی اے میں ذمہ… Continue 23reading شعیب اختر کو اکیڈمی ہیڈکوچ بنانے کاامکان،مشتاق بھی امیدواروں میں شامل











































