بھارت سے کرکٹ سیریز ،شہریا رخان کو تاحال جواب کا انتظار
لاہور(آن لائن) پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے پانچ نومبر کی ڈیڈلائن گزر جانے کے باوجود پی سی بی، بی سی سی آئی کے حواب کا منتظر ہے،شہریار خان کہتے ہیں وہ مزید انتظار کرنے کو تیار ہیں،جواب جو بھی آئے،وہ پوری سیریز کھیلنے کیموقف پر ڈٹے رہیں گے۔رواں برس دسمبر میں یو اے… Continue 23reading بھارت سے کرکٹ سیریز ،شہریا رخان کو تاحال جواب کا انتظار











































