جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

دوسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو 95 رنز سے شکست دیدی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

دوسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو 95 رنز سے شکست دیدی

ابوظہبی(نیوزڈیسک)دوسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو 95 رنز سے شکست دیدی. ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور بابر اعظم نے اننگز کا آغاز کیا۔ پاکستان کو پہلا نقصان بابر اعظم کی صورت میں اٹھانا پڑا جب وہ ڈیوڈ ویلی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ بابر اعظم… Continue 23reading دوسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو 95 رنز سے شکست دیدی

پی سی بی نے شاہد آفریدی کو پالیسی پر بیان دینے سے روک دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی سی بی نے شاہد آفریدی کو پالیسی پر بیان دینے سے روک دیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو وارننگ جاری کرتے ہوئے آئندہ پالیسی پر بیان دینے سے روک دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کے تلخ تجربے کے بعد ڈسپلن پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد پی سی بی نے ٹی… Continue 23reading پی سی بی نے شاہد آفریدی کو پالیسی پر بیان دینے سے روک دیا

بھارت تحریری طورپر ضمانت دے تو سیریز کے لیے جاسکتے ہیں , شاہد خان آفریدی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت تحریری طورپر ضمانت دے تو سیریز کے لیے جاسکتے ہیں , شاہد خان آفریدی

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ بھارت تحریری طورپر ضمانت دے تو سیریز کے لیے جاسکتے ہیں۔آفرید ی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یاد ہے 13-2012 میں جب ہم آخری دفعہ وہاں گئے تھے تو بھارت نے کروڑوں کمایا تھا اور… Continue 23reading بھارت تحریری طورپر ضمانت دے تو سیریز کے لیے جاسکتے ہیں , شاہد خان آفریدی

پی سی بی نے آسٹریلیا کی ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پیشکش پر غور شروع کر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پی سی بی نے آسٹریلیا کی ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پیشکش پر غور شروع کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ آسٹریلیا کی ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پیشکش میں دلچسپی لینے لگا، کھلاڑیوں کی رائے کی روشنی میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین شکیل شیخ کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کی ڈے اینڈ نائیٹ کرکٹ ٹیسٹ کی پیشکش کے بعد… Continue 23reading پی سی بی نے آسٹریلیا کی ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پیشکش پر غور شروع کر دیا

عمر اکمل پرغیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام درست نہیں،کامرا ن اکمل

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمر اکمل پرغیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام درست نہیں،کامرا ن اکمل

اسلام آباد((نیوزڈیسک)کرکٹرکامران اکمل نے کہا ہے کہ ان کا بھائی عمر اکمل بے قصور ہے ٗان پرغیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام درست نہیں،انکوائری سے معاملہ واضح ہوجائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ ان کی فیملی کا کوئی بھی رکن پاکستان کی بدنامی کا سوچ بھی نہیں سکتا،عمر اکمل… Continue 23reading عمر اکمل پرغیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام درست نہیں،کامرا ن اکمل

عمر اکمل اور ساتھیوں کے ساتھ دو لڑکیاں بھی تھیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمر اکمل اور ساتھیوں کے ساتھ دو لڑکیاں بھی تھیں

حیدرآبا(نیوزڈیسک)ایس ایس پی حیدرآباد عرفان بلوچ نے راز کھول دیا، کہا کہ عمر اکمل اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ دو لڑکیاں بھی تھیں، جنہیں تھانے لایا گیا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ حیدرآباد کے ایک مکان پر مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا تھا، جہاں عمر اکمل، عظیم گھمن ، ان… Continue 23reading عمر اکمل اور ساتھیوں کے ساتھ دو لڑکیاں بھی تھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کردی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کردی

لاہور(نیوزڈیسک)عمراکمل کے بعد شاہد آفریدی نے نیاچاندچڑھادیا. پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کی گئی ہے۔ شاہد آفریدی کو کرکٹ بورڈ کے پالیسی معاملات سے متعلق میڈیا میں… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو سخت وارننگ جاری کردی

عمر اکمل کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمر اکمل کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

لاہو(نیوزڈیسک) عمر اکمل کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر عمر اکمل ان دنوں مختلف تنازعات کی زد میں ہیں۔ حیدرآباد میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل کو پہلے تو کرکٹ بورڈ کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے انگلیند کیخلاف سیریز سے ڈراپ کردیا گیا تھا، اب… Continue 23reading عمر اکمل کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

پاکستان کو بھارت جا کر سیریز نہیں کھیلنی چاہیے،نجم سیٹھی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کو بھارت جا کر سیریز نہیں کھیلنی چاہیے،نجم سیٹھی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی نے مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کو انڈیا جاکر کرکٹ سیریز نہیں کھیلنی چاہیے۔واضح رہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان رواں سال دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں ایک مکمل سیریز شیڈول ہے لیکن دونوں ملکوں کے موجودہ تعلقات اور ہندوستانی حکومت کی سرد مہری کی… Continue 23reading پاکستان کو بھارت جا کر سیریز نہیں کھیلنی چاہیے،نجم سیٹھی