جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

عمراکمل کوکرکٹ بورڈ نے ٹی 20سکواڈمیں شامل کرلیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمراکمل کوکرکٹ بورڈ نے ٹی 20سکواڈمیں شامل کرلیا

لاہو(نیوزڈیسک)پولیس نے قومی ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کو ڈانس سکینڈل میں کلین چٹ دیدی ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی عمر اکمل کو ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں شامل کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس سے گرین چٹ ملنے کے بعد پی سی بی نے عمر اکمل کو انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوینٹی سکواڈ میں… Continue 23reading عمراکمل کوکرکٹ بورڈ نے ٹی 20سکواڈمیں شامل کرلیا

نائٹ کلب واقعہ:حیدر آباد پولیس نے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو ’’کلین چٹ ‘‘ دیدی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

نائٹ کلب واقعہ:حیدر آباد پولیس نے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو ’’کلین چٹ ‘‘ دیدی

لاہو(نیوزڈیسک) حیدر آباد پولیس نے نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات کے بعد مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو ’’کلین چٹ ‘‘ دے دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق 25سالہ عمر اکمل پر الزام لگا تھا کہ انہو ں نے حیدر آباد میں ایک نائٹ پارٹی میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ قابل اعتراض حرکات… Continue 23reading نائٹ کلب واقعہ:حیدر آباد پولیس نے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو ’’کلین چٹ ‘‘ دیدی

انگلینڈ سے نمٹنے کیلئے اہم ہتھیارچلانے کا فیصلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

انگلینڈ سے نمٹنے کیلئے اہم ہتھیارچلانے کا فیصلہ

دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا پاکستان کی جانب سے افتخار احمد کی جگہ احمد شہزاد کو کھلائے جانے کی توقع ہے اب لڑکھڑانے والے پاکستانی بیٹسمینوں کیلئے یہ قدم جمانے اور خود کو بڑے اسکور کا اہل ثابت کرنے… Continue 23reading انگلینڈ سے نمٹنے کیلئے اہم ہتھیارچلانے کا فیصلہ

میں سچا،تم جھوٹی ، عمر اکمل اور ماڈل ریچل کی جنگ میں شدت آگئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

میں سچا،تم جھوٹی ، عمر اکمل اور ماڈل ریچل کی جنگ میں شدت آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹر عمر اکمل اور ماڈل ریچل خان کے درمیان تنازعہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ریچل خان نے کہا ہے کہ میں عمر اکمل کےخلاف ثبوت بھی دوں گی اور 1 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھی بھیجوں گی۔ ریچل خان نے مزید کہا کہ عمر اکمل کیخلاف ثبوت پیش… Continue 23reading میں سچا،تم جھوٹی ، عمر اکمل اور ماڈل ریچل کی جنگ میں شدت آگئی

ورلڈ ٹی 20؛ پاکستانی ٹیم کو انتہا پسندوں سے دور رکھنے کا فیصلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

ورلڈ ٹی 20؛ پاکستانی ٹیم کو انتہا پسندوں سے دور رکھنے کا فیصلہ

ممبئی(نیوز ڈیسک )آئندہ برس شیڈول ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں بھارتی بورڈ نے پاکستانی ٹیم کو انتہا پسندوں سے دور رکھنے کا فیصلہ کرلیا، گرین شرٹس کے مقابلے ممبئی میں نہیں رکھے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ورلڈ ٹوئنٹی 20 ایونٹ کی مینجمنٹ اور ا?رگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں خاص طور پر… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20؛ پاکستانی ٹیم کو انتہا پسندوں سے دور رکھنے کا فیصلہ

جونیئر ہاکی؛ پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے کا پروانہ مل گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

جونیئر ہاکی؛ پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے کا پروانہ مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان کو جونیئر ہاکی ورلڈکپ کھیلنے کا پروانہ مل گیا، ٹیم نے ایشیاکپ کے کوارٹر فائنل میں چین پر 4-1 سے غلبہ پا کر مسلسل چوتھی کامیابی کو گلے لگایا، فائنل میں جگہ بنانے کے لیے ہفتے کو جنوبی کوریا کا چیلنج درپیش ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سینئرورلڈ کپ اور اولمپکس گیمز… Continue 23reading جونیئر ہاکی؛ پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے کا پروانہ مل گیا

بھارت یو اے ای میں نہ کھیلنے کے انوکھے جواز تراشنے لگا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت یو اے ای میں نہ کھیلنے کے انوکھے جواز تراشنے لگا

ممبئی(نیوز ڈیسک )بھارتی بورڈ یو اے ای میں پاکستان کے ساتھ نہ کھیلنے کے انوکھے جواز تراشنے لگا، بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کہتے ہیں کہ باہمی سیریز وہاں کھیلنی چاہیے جہاں دونوں بورڈز خود کو آرام دہ‘ محسوس کریں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے بگ تھری کی حمایت حاصل کرنے کیلیے… Continue 23reading بھارت یو اے ای میں نہ کھیلنے کے انوکھے جواز تراشنے لگا

سعید اجمل کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے لیے این او سی جاری

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعید اجمل کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے لیے این او سی جاری

لاہور(آن لائن) کرکٹر سعید اجمل کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے لیے این او سی جاری کر دیا گیا، آف اسپنر سعید اجمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقید کرنے کے بیان پر معافی مانگ لی ہے، ذرائع پی سی بی کے مطابق سعید اجمل کو نوٹس کا جواب دینے کے بعد این او سی… Continue 23reading سعید اجمل کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے لیے این او سی جاری

فیفا کرپشن اسکینڈل میں مزید اہم شواہد سامنے آگئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیفا کرپشن اسکینڈل میں مزید اہم شواہد سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) فیفا کرپشن اسیکنڈل کی تحقیقات کرنے والے والے سوئس تفتیش کاروں نے دعویٰ کیاکہ مشتبہ طور پر رقوم منتقلی کے شواہد میں اضافہ ہورہا ہے، فیفا کے روس اور قطر کو ٹورنامنٹس کی میزبانی سونپنے کے فیصلوں میں120 سے زائد بار مشکوک انداز میں رقوم کی منتقلی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ… Continue 23reading فیفا کرپشن اسکینڈل میں مزید اہم شواہد سامنے آگئے