سعید اجمل کا سینٹرل کنٹرکٹ بحال کر دیا گیا
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل کا سینٹرل کنٹرکٹ بحال کرتے ہوئے آئندہ اپنے بیانات میں محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔پی سی بی نے سعید اجمل کی جانب سے میڈیا پر آئی سی سی کے خلاف بیان بازی پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سینٹرل کنٹرکٹ… Continue 23reading سعید اجمل کا سینٹرل کنٹرکٹ بحال کر دیا گیا











































