آصف اور سلمان کوڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث فاسٹ بولر محمد آ صف اور ٹیسٹ اوپنر سابق کپتان سلمان بٹ کو ڈومیسٹک کر کٹ میں کھیلے کی اجازت دے دی ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں کوپاکستان کرکٹ بورڈ نے بحالی پروگرام مکمل کرنے کے بعد ڈومیسٹک ایونٹ میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے۔… Continue 23reading آصف اور سلمان کوڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی







































