دبئی(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جب کہ پاکستان کی جانب سے یونس خان کے بعد مصباح الحق نے بھی 10 بہترین کھلاڑیوں میں جگہ بنالی۔آئی سی سی کی جانب سے حالیہ ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان ایک درجہ ترقی پاکر826 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پرہیں جب کہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ایک درجہ ترقی پاکرگیارہویں سے دسویں پوزیشن پرآگئے۔ ٹاپ 10 کھلاڑیوں کی فہرست میں انگلش بلے باز جوئے روٹ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، جنوبی افریقا کے اے بی ڈیویلئرز دوسرے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن تیسرے نمبرپرہیں۔آئی سی سی کی جانب سے عالمی کرکٹ کی پابندی کا سامنا کرنے والے یاسر شاہ بولروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں جب کہ جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین بدستور پہلے، بھارت کے اسپنر روی چندرن ایشونت دوسرے اور انگلش فاسٹ بولر جیمس انڈریسن تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح اور یونس کی ایک درجہ ترقی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































