دبئی (نیوز ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ جاری کردی۔ یونس خان چھٹے اور مصباح الحق دسویں نمبر پر آ گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی رینکنگ کے مطابق یونس خان اور مصباح الحق کی ایک ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔یونس خان ساتویں سے چھٹی پوزیشن پر آ گئے۔مصباح الحق بھی بغیر کھیلے ہی گیارہویں سے دسویں نمبر پر آ گئے۔بیٹسمینوں میں انگلینڈ کے جو روٹ پہلے، سٹیو سمتھ دوسرے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن نے اے بی ڈویلیئرز سے تیسری پوزیشن چھین لی۔ باﺅلرز رینکنگ میں ڈیل سٹین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔بھارت کے ایشون دوسرے پاکستان کے یاسر شاہ اور جیمز اینڈرسن مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن پر برقرار ہیں۔ٹیم رینکنگ میں جنوبی افریقہ پہلے، بھارت دوسرے، آسٹریلیا تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر موجود ہے۔
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ جاری کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
-
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر
-
راولپنڈی ،شوہر سے ناراضی پر گھر آئی بہن کو بھائی نے ہلاک کر کے قتل کردیا
-
اسلام آباد و لاہور ایئر پورٹ کی پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری
-
جنگ کے خاتمے کیلیے پیوٹن نے ایسی کیا پیشکش کی تھی جسے ٹرمپ نے مسترد کر دیا ۔۔؟ جانیے
-
کیا آپ پاسپورٹ بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں جیز (Jazz)کی جانب سے 5G چل گیا ، سوشل میڈیا پر صارفین کے پیغامات



















































