لودھراں(نیوزڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز سے دونوں ملکوں کے تناو میں کمی آئے گی، ہندوستان کے دورہ کے دوران بھارتی سفارتخانے کی دعوت پر وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کرپشن بچانے کیلئے کراچی کے عوام کو تباہی کے کنارے پر کھڑا کردیا گیا،کراچی میں رینجرز کی تعیناتی امن و امان کیلئے ضروری ہے۔ ہماری آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے ہے ان لوگوں کی غربت ختم کرنے کیلئے خارجہ پالیسی ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنے ہندوستان کے دورہ کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ انڈین سفارتخانے سے پیغام آیا کہ کیا آپ وزیر اعظم مودی سے ملنا چاہتے ہیں تو میں نے کہا کیوں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ سیریز سے پاک بھارت تعلقات میں بہتری آئے گی،سیریز سے سرحدوں کے دونوںطرف کے درمیان تناو میں کمی آئے گی۔
پاکستان اوربھات میں کرکٹ سیریز،عمران خان نے بھی اپناموقف بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































