لاہور (آن لائن) سپاٹ فکسنگ میں سزا مکمل کرنے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف 18دسمبر کو نمائشی میچ کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ملک قطر نے اپنے قومی دن کے موقع پر ایک نمائشی ٹی ٹونٹی میچ کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پاکستانی سٹارز ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق سلمان بٹ اور محمد آصف کے علاوہ سعید اجمل ،فواد عالم ، کامران اکمل ، احسان عادل ، اعزاز چیمہ،عمران فرحت و دیگر کھلاڑی شرکت کریں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے ہی دونوں کھلاڑیوں کو اگلے سا ل شیڈول ڈومیسٹک ون ڈے کپ میں واپڈا کی نمائندگی کرنے کی اجازت دے چکا ہے۔
سلمان بٹ اور محمد آصف 18دسمبر کو ایکشن میں نظر آئیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
اسلام آباد سے اغوا نوجوان کی تشدد زدہ لاش صوابی سے برآمد



















































