آج ہمارا دن نہیں تھا بد قسمتی سے ہار گئے:اظہر علی
آکلینڈ(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آکلینڈ میں کھیلے جانے والے سیریزکے تیسرے اور آخری میچ میں شکست پر افسوس کا اظہار کرتے کہاہے کہ آج ہمارا دن نہیں تھا بد قسمتی سے ہار گئے۔اظہر علی نے کہاکہ مقررہ اوور ز میں 40رنز مزید بنا سکتے تھے تاہم بد قسمتی سے وکٹیں گنوا… Continue 23reading آج ہمارا دن نہیں تھا بد قسمتی سے ہار گئے:اظہر علی











































