اظہر محمود برطانوی کلب کے کوچ مقرر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راو¿نڈر اظہرمحمود کو انگلش کرکٹ کاو¿نٹی سرے نے اگلے سیزن کے لیے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی کے ساتھ ساتھ ٹیم کا کوچ بھی مقرر کردیا۔اظہر محمود نے گزشتہ سیزن میں سرے کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 26.22 کی اوسط سے 9 وکٹیں حاصل کی… Continue 23reading اظہر محمود برطانوی کلب کے کوچ مقرر











































