ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ سے ہار کربھی منفرد ریکارڈ بناڈالا

datetime 1  فروری‬‮  2016

پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ سے ہار کربھی منفرد ریکارڈ بناڈالا

آکلینڈ(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے اور ایک آخری ایک روزہ میچ میں شکست کے بعد پاکستان ایک روزہ میچوں کی سیریز تو ہار گیا تاہم تیسرے ایک روزہ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں چار لیفٹ آرم فاسٹ… Continue 23reading پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ سے ہار کربھی منفرد ریکارڈ بناڈالا

”پاک بھارت دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پکے،تعداد چار بھی ہوسکتی ہے“

datetime 1  فروری‬‮  2016

”پاک بھارت دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پکے،تعداد چار بھی ہوسکتی ہے“

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایشیاءکپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آمنے سامنے ہونگی ۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں ایشیا کپ شیڈول ہے جو پہلی بار ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کھیلا جائےگا-مارچ میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ ہو گا اسلئے دونوں روایتی… Continue 23reading ”پاک بھارت دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پکے،تعداد چار بھی ہوسکتی ہے“

محمد حفیظ پرپابندی عائد

datetime 31  جنوری‬‮  2016

محمد حفیظ پرپابندی عائد

لاہور(نیوزیسک)قومی سپنر کا ایکشن قائد اعظم ٹرافی کے دوران رپورٹ کیا گیا تھا ، محمد حفیظ اب سپر لیگ میں باﺅلنگ نہیں کرسکیں گے،لاہور (دنیا نیوز ) پی سی بی نے محمد حفیظ پر مشکوک باﺅلنگ ایکشن کے الزام میں باﺅلنگ پر پابندی عائد کر دی ہے ، قومی اوپنر کا ایکشن قائد اعظم ٹرافی… Continue 23reading محمد حفیظ پرپابندی عائد

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کو جرمانہ

datetime 31  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کو جرمانہ

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے مقررہ وقت میں 2 اوورز کم کرائے جس پر میچ ریفری نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔ سلو اوور ریٹ پر… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کو جرمانہ

کرکٹ شائقین کیلئے ایک اور بری خبر:محمد حفیظ پر پاکستان سپر لیگ میں بولنگ کرنے پر پابندی عائد

datetime 31  جنوری‬‮  2016

کرکٹ شائقین کیلئے ایک اور بری خبر:محمد حفیظ پر پاکستان سپر لیگ میں بولنگ کرنے پر پابندی عائد

لاہور(نیوز ڈیسک) محمد حفیظ پر پاکستان سپر لیگ میں بولنگ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ پر پہلے ہی آئی سی سی نے مشکوک بولنگ ایکشن کی وجہ سے پابندی عائد کررکھی ہے جس کی وجہ سے وہ قومی ٹیم میں بطور بلے باز شریک ہیں۔ آئی سی سی کی… Continue 23reading کرکٹ شائقین کیلئے ایک اور بری خبر:محمد حفیظ پر پاکستان سپر لیگ میں بولنگ کرنے پر پابندی عائد

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری

datetime 31  جنوری‬‮  2016

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری

دبئی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے ، نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کو ہرانے کے بعد تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے آخری اور تیسرے ون ڈے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد… Continue 23reading آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

datetime 31  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ ، بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز کو میچ جیتے کیلئے 291رنز کا… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

آج پاکستان ٹیم کی قسمت اچھی نہیں تھی :رمیزراجہ

datetime 31  جنوری‬‮  2016

آج پاکستان ٹیم کی قسمت اچھی نہیں تھی :رمیزراجہ

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور رمیز راجہ نے کہاہے کہ آج پاکستانی ٹیم کی قسمت اچھی نہیں تھی تاہم ٹیم کو داد دینی چاہیے کیونکہ آج ہم لڑ کر ہارے ہیں،پاکستان اگر مکمل اوورز کھیلتا تو ہدف تقریباً 320کے قریب ہونا تھا جو اچھا ہدف تھا۔کرکٹ کے راجہ رمیزراجہ نے کہاکہ بارش… Continue 23reading آج پاکستان ٹیم کی قسمت اچھی نہیں تھی :رمیزراجہ

پاک بھارت دونوں ٹیمیں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں 19 مارچ کو مدمقابل ہوں گی

datetime 31  جنوری‬‮  2016

پاک بھارت دونوں ٹیمیں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں 19 مارچ کو مدمقابل ہوں گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایشیاءکپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آمنے سامنے ہونگی ۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں ایشیا کپ شیڈول ہے جو پہلی بار ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کھیلا جائےگا¾ مارچ میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ ہو گا اسلئے… Continue 23reading پاک بھارت دونوں ٹیمیں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں 19 مارچ کو مدمقابل ہوں گی