نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں 159 رنز سے شکست
ایڈن پارک (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں ایک سو انسٹھ رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی ، کیویز نے تین میچز کی ون ڈے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ایڈن پارک آک لینڈ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹ پر… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں 159 رنز سے شکست











































