ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پی سی بی نے محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

پی سی بی نے محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ رنیوزی لینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہر کر نے پر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیاہے۔محمد عامر کو ابتدائی طور پرسینٹرل کنٹریکٹ کی سی کٹیگری… Continue 23reading پی سی بی نے محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا

نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے کین ولیم سن کی قیادت میں تین اسپنروں سمیت 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ نے ہندوستان کی پچوں کے پیش نظر ٹیم میں تین اسپنرز ناتھم مک کولم، مچل سینٹنر اور ایش سودھی کو شامل کیا ہے جبکہ مک کولم کی ریٹائرمنٹ کے… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان سپر لیگ کا آغاز4 فروری سے دبئی میں ہو گا

datetime 1  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ کا آغاز4 فروری سے دبئی میں ہو گا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لئے کراچی کنگز کی ٹیم لاہور سے دبئی کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز بہترین ٹیم ہے، ایونٹ جیت کر آئیں گے۔پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لئے لاہور سے دو آفیشلز اور چار کھلاڑی دبئی روانہ ہوئے۔ جن میں… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کا آغاز4 فروری سے دبئی میں ہو گا

آفریدی کے بعد عمر اکمل کا رویہ بھی میڈیا کیخلاف جارحانہ ہوگیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

آفریدی کے بعد عمر اکمل کا رویہ بھی میڈیا کیخلاف جارحانہ ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے بعد عمر اکمل بھی ان کے نقش قدم پر چل نکلے ، میڈیا کے ساتھ سخت رویہ اختیار کرنا شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مڈل آرڈر بلے باز ایک مقامی موبائل فون کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب… Continue 23reading آفریدی کے بعد عمر اکمل کا رویہ بھی میڈیا کیخلاف جارحانہ ہوگیا

نیوزی لینڈ سے شکست ، جاوید میانداد ٹیم ، مینجمنٹ پر برس پڑے

datetime 1  فروری‬‮  2016

نیوزی لینڈ سے شکست ، جاوید میانداد ٹیم ، مینجمنٹ پر برس پڑے

کراچی(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف شکست پر کرکٹ کے بادشاہ جاوید میانداد کھلاڑیوں اورٹیم انتظامیہ پر برس پڑے، کہتے ہیں بلے باز صرف آنکھیں بند کرکے شارٹ کھیلتے ہیں۔ خراب کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو بنا ڈرے ڈراپ کیا جائے۔پاک نیوزی لینڈ میچ پرتبصرہ کرتے ہوئے کرکٹ کے بادشاہ کا کہنا تھا کہ بیٹنگ لائن کی… Continue 23reading نیوزی لینڈ سے شکست ، جاوید میانداد ٹیم ، مینجمنٹ پر برس پڑے

کرکٹر شعیب ملک 34 برس کے ہوگئے

datetime 1  فروری‬‮  2016

کرکٹر شعیب ملک 34 برس کے ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف کرکٹر اور سابق کپتان شعیب ملک چونتیس برس کے ہو گئے ان کی 34ویں سالگرہ کے موقع پر کرکٹ کے شائقین اور شعیب ملک کے مداحوں نے سالگرہ کی تقریبات کا اہتمام کیا جہاں سالگرہ کے کیک کاٹے گئے اور شعیب ملک کی درازی عمر کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئی۔شعیب… Continue 23reading کرکٹر شعیب ملک 34 برس کے ہوگئے

دھونی نے زیادہ سٹمپ آؤٹ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2016

دھونی نے زیادہ سٹمپ آؤٹ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

میلبورن(نیوز ڈیسک)بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ سٹمپ آؤٹ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔34سالہ بھارتی کپتان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں آل راؤنڈر جیمز فالکنر کو شکار کر کے سری لنکا کے کمار سنگا کارا کو انٹر نیشنل کرکٹ میں زیادہ سٹمپ آؤٹ کرنے کے اعزاز سے… Continue 23reading دھونی نے زیادہ سٹمپ آؤٹ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

قومی ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز بھی تلملا اٹھے

datetime 1  فروری‬‮  2016

قومی ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز بھی تلملا اٹھے

لاہور(نیوز ڈیسک) آکلینڈ میں پاکستان ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز بھی تلملا اٹھے ہیں، وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم پرفارمنس نہ دے تو کپتان یا کوچ کو جانا پڑتا ہے، اظہر علی کی قیادت پر بھی سوال اٹھے گا۔تفصیلات کے مطابق آکلینڈ میں گرین شرٹس کی شکست پر سابق کرکٹرز نے بھی طنز… Continue 23reading قومی ٹیم کی شکست پر سابق کرکٹرز بھی تلملا اٹھے

آئی سی سی کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں ہو گا

datetime 1  فروری‬‮  2016

آئی سی سی کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں ہو گا

دبئی(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں شروع ہورہا ہے ، چیف ایگزیکٹو اور بورڈ سمیت متعدد کمیٹیز کے اجلاس میں بگ تھری کی تشکیل کے بعد سے ابتک کے انتظامی معاملات کا تجزیہ ، دو طرفہ کرکٹ کی شیڈولنگ اور کرکٹ کی اولمپک میں شمولیت پر بات چیت ہوگی۔آئی… Continue 23reading آئی سی سی کا 5 روزہ اجلاس آج سے دبئی میں ہو گا