کپتان اظہرعلی اورشعیب ملک کے متضاد بیانات سامنے آگئے
آکلینڈ(نیوزڈیسک)پاکستان اورنیوی لینڈکی ٹیموں کے مابین 3ون ڈے میچوں کی سیریزکا تیسرااورآخری میچ آج (اتوار ) 31جنوری کوآکلینڈمیں کھیلاجائے گا۔فاسٹ بولر محمد عامر فٹ ہوگئے اور نیوزی لینڈ کیخلاف آخری ون ڈے میں شرکت کریں گے جبکہ شعیب ملک کی شرکت مشکوک ہے۔ وہ پہلے ون ڈے سے پہلے قبل ٹریننگ کے دوران انجری کا… Continue 23reading کپتان اظہرعلی اورشعیب ملک کے متضاد بیانات سامنے آگئے











































