پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈکے کس شہرمیں دوسراون ڈے کھیلے گی
لاہور(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 28 جنوری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق علی الصبح چھ بجے شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں… Continue 23reading پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈکے کس شہرمیں دوسراون ڈے کھیلے گی









































