پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ
نیپیئر(نیوز ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ بارش کے باعث منسوخ کردیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان دوسرا ون ڈے صبح 6 بجے شروع ہونا تھا لیکن بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا اور میچ ایمپائرز نے بارش کے رکنے کا کافی دیر انتظار… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ











































