یپئر(نیوز ڈیسک)نیپئر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے تیز بارش کے باعث مزید تاخیرکا شکار ہوگیا ہے، بارش کا سلسلہ تھم گیا ہے لیکن آوٹ فیلڈ اب تک گیلی۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجے شروع ہونے والے دوسرے میچ سے قبل نیپئر میں تیز بارش ہوئی، جس کی وجہ سے گراﺅنڈ کی آوٹ فیلڈ گیلی ہوگئی تھی۔امپائرز نے 2گھنٹے بعد یعنی ساڑھے 7بجے گراﺅنڈ کا معائنہ کیا ،آوٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے ساڑھے 8بجے پچ کے دوبارہ معائنے کا فیصلہ کیا گیا، تاہم آوٹ فیلڈ اب بھی گیلی ہونے کی وجہ سے ساڑھے 9بجے ایک بار پھر معائنہ کیا جائے گا۔ جس کے بعد میچ کے ٹاس کا فیصلہ کیا جائےگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
دوسرا ون ڈے‘ بارش کے باعث میچ مزید تاخیر کا شکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































