ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

یاسر شاہ کی سزامیں کمی کیلئے پی سی بی نے باضابطہ اپیل کردی

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) یاسر شاہ کے ڈوپنگ کیس کی سماعت فروری کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔ سپنریاسر شاہ کے معاملے پر پی سی بی بیک ڈور ڈپلومیسی کے تحت سزا کم کرانے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس کیس میں مقررہ 2 سے 4 سال کی معطلی کو 3 سے 6 ماہ میں تبدیل کیا جائے۔آئی سی سی کو تیکنیکی بنیادوں پر قائل کرنے کے جتن کئے جارہے ہیں۔ یاسر شاہ پر الزام ہے کہ انھوں نے پچھلے برس انگلینڈ کے ساتھ سیریز میں ممنوعہ ادویات استعمال کی تھیں۔ یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ وہ ادویات ان کی اہلیہ کی تھیں اور انھوں نے غلطی سے وہ ادویات لی تھیں ، لیگ سپنر کو دسمبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے معطل کردیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…