ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان سپرلیگ ،نجم سیٹھی نے شہریارخان کونیانام دے کرشائقین کوحیران کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ ،نجم سیٹھی نے شہریارخان کونیانام دے کرشائقین کوحیران کردیا

دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب میں نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریارخان کوایک نیانام دے دیا۔پی ایل ایس کی افتتاحی تقریب میں نجم سیٹھی نے اپنے خطاب میں شہریارخان کاجب ذکرکیاتوان کانام میاں محمدشہریارکہہ کربولاجس پروہاں موجود شائقین حیران رہ گئے ۔

پاکستان سپرلیگ میں کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں ؟بھارت کی چالاکی کارازفاش

datetime 4  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ میں کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں ؟بھارت کی چالاکی کارازفاش

دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے ساتھ دو طرفہ سیریز کا معاملہ آئی سی سی میٹنگ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ، شنوائی نہ ہونے کی صورت میں پی سی بی بگ تھری کی حمایت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر سکتا ہے۔اسی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈنے پاکستان سپرلیگ میں کسی بھی… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ میں کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں ؟بھارت کی چالاکی کارازفاش

پاکستان سپرلیگ ،ٹاس ہوگیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ ،ٹاس ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں ابتدائی میچ کاآغازشروع ہوگیاہے ۔کوئٹہ گلائڈرکے کپتان سرفرازاحمد نے ٹاس جیت کراسلام آباد یونائیٹڈ کوپہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے ۔واضح رہے کہ یہ پاکستان سپرلیگ کاپہلامیچ ہے جس میں پہلاٹاس جیتنے والے کپتان سرفرازاحمد بن گئے ہیں ۔

پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب ،شائقین حیران رہ گئے

datetime 4  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب ،شائقین حیران رہ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی اورلاہورقلندر کے کھلاڑی کرس گیل اور براوو کے رقص کرکے میلہ لوٹ لیا۔ایک نجی ٹی وی کی براہ راست نشریات میں دکھایاگیاکہ جب لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ ویسٹ اینڈیز سے تعلق رکھنے والے کرس گیل اور براوو نے میدان میں داخل… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب ،شائقین حیران رہ گئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ، کھلاڑیوں کے نام اور ٹیم

datetime 4  فروری‬‮  2016

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ، کھلاڑیوں کے نام اور ٹیم

لاہور(نیوزڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ کوچ معین خان ہوں گے اور دیگر کھلاڑیوں میں کیون پیٹرسن ،احمد شہزاد ،انور علی ،جیسن ہولڈر ،لیوک رائٹ ،ذوالفقار بابر ،عمر گل ،ایلٹن چکمبورا ،بلال آصف ،اسد شفیق ،محمد نواز ،سعد نسیم ،محمد نبی اکبر الرحمان ،بسمہ اللہ خان ،کمار سنگاکارا… Continue 23reading کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ، کھلاڑیوں کے نام اور ٹیم

پاکستان سپرلیگ کی ایسی انٹری کہ انڈیاکے آئی پی ایل والے حیران رہ گئے

datetime 4  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ کی ایسی انٹری کہ انڈیاکے آئی پی ایل والے حیران رہ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپرلیگ کی ایسی انٹری کہ انڈیاکے آئی پی ایل کے پنڈت دیکھ کرحیران رہ گئے ۔پانچوں ٹیموں کے کپتا نوں کی آمدلیموزین پرہوئی جبکہ آئی پی ایل کے کپتانوں کی انٹری اس طرح نہیں ہوتی تھی جبکہ پاکستان سپرلیگ کاافتتاح پاکستان کے قومی ترانے سے کیاگیاہے دوسری طرف بھارت نے آئی پی… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ کی ایسی انٹری کہ انڈیاکے آئی پی ایل والے حیران رہ گئے

بھارت ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی اجارہ داری کو ختم کیا جائے گا

datetime 4  فروری‬‮  2016

بھارت ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی اجارہ داری کو ختم کیا جائے گا

دبئی(نیوزڈیسک) انٹرنشنل کرکٹ کونسل کی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بھارت ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی اجارہ داری کو ختم کیا جائے گا اور چئیرمین کا فیصلہ رواں سال جون میں خفیہ رائے شماری سے کیا جائے گا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ہیڈکوارٹر دبئی میں بورڈ میٹنگ ہوئی جس میں آئی سی… Continue 23reading بھارت ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی اجارہ داری کو ختم کیا جائے گا

پاکستان سپرلیگ ،شاہد آفریدی نے جوکہاوہ کردکھایا

datetime 4  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ ،شاہد آفریدی نے جوکہاوہ کردکھایا

پشاور(نیوزڈیسک)آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کے 146 بچے پشاور زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات روانہ ہوئے۔ اے پی ایس کے بچوں کو پشاور کے باچا خان ایئر پورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے روانہ کیا گیا، پاکستان انٹرنیشنل… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ،شاہد آفریدی نے جوکہاوہ کردکھایا

پی ایس ایل ، مصباح الحق آج رات شیڈول پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے فٹ قرار

datetime 4  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل ، مصباح الحق آج رات شیڈول پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے فٹ قرار

دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں مصباح الحق آج رات کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے لیے فٹ ہوگئے۔ گزشتہ روز مصباح الحق کے زخمی ہونے کی خبر آئی تھی تاہم آج وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف آج رات شیڈول اسلام آباد یونائیٹڈ کے ابتدائی ٹی ٹونٹی کے دوران مصباح الحق فٹنس ٹیسٹ… Continue 23reading پی ایس ایل ، مصباح الحق آج رات شیڈول پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے فٹ قرار