جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

پانچواں ریگولر باؤلر نہیں کھلایا گیا ٗ اظہر علی مضبوط کپتان نہیں ٗ وسیم اکرم

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاہے کہ قومی ٹیم میں پانچواں ریگولر باؤلر نہیں کھلا یاگیا اور قومی ٹیم میں تسلسل نظر نہیں آتاہے ۔ایک انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہاکہ قومی ٹیم پانچواں ریگولر باولر نہیں کھلا یا گیاجو کہ بہت ضروری ہے اگر نا کھلایا جائے تومسائل پیداہوتے ہیں ،اظہر علی نے اچھی باولنگ کی تاہم وہ کوئی ریگولر باؤلر نہیں شعیب ملک نے اچھی باولنگ نہیں کی کیونکہ آف سپنر کامیاب تب ہوتاہے جب وہ آف سٹمپ کے باہر سے گیند کرواتاہے۔وسیم اکرم نے کہاکہ اظہر علی ٹیم نہیں سلکٹ کرسکتے کیونکہ ابھی وہ چھوٹے ہیں اور مضبوط کیپٹن نہیں اور سلیکشن کمیٹی ہی کھلاڑیوں کو فائنل کرتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگر پانچواں باولر ٹیم میں موجود ہو تو ٹیم کو فائدہ ہوتاہے اور اگر وہ اچھی گیند نہیں کرتا تو اس کی جگہ کوئی نان ریگولر بالر آکر آوور کرواتاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…