پاکستان انڈر19 ٹیم میں تبدیلی کی منظوری
اسلام آباد(نیو زڈیسک)آئی سی سی نے تصدیق کردی ہے کہ انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے ایونٹ کے بقیہ میچوں کے لیے پاکستانی ٹیم میں محمد اسد کی جگہ حیات اللہ کو شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ محمد اسد زخمی ہونے کے باعث آئی سی سی ورلڈ کپ میں مزید نہیں… Continue 23reading پاکستان انڈر19 ٹیم میں تبدیلی کی منظوری







































