ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پشاور زلمی کی ٹیم نے اوپنر تمیم اقبال کی جگہ جارح مزاج انگلش بلے باز جونی بیئراسٹو کی خدمات حاصل کر لیں

datetime 19  فروری‬‮  2016 |

شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی ٹیم نے اوپنر تمیم اقبال کی جگہ جارح مزاج انگلش بلے باز جونی بیئراسٹو کی خدمات حاصل کر لی ہیں.پشاور کی نمائندگی کرنے والے بنگلہ دیشی اوپنر نجی وجوہات کے سبب وطن واپس لوٹ گئے تھے تمیم اقبال کی بیوی امید سے ہیں اور ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے، اسی وجہ سے وہ وطن واپس لوٹ گئے اور ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں اپنی ٹیم کی نمائندگی بھی نہیں کریں گے.پشاور زلمی نے بنگلہ دیشی اوپنر کی جگہ انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز جونی بیئراسٹو کی خدمات حاصل کر لی ہیں جو ممکنہ طور پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پہلے پلے آف میں ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں ¾بیئر اسٹو کو 24 ٹیسٹ، 12 ایک روزہ اور 19 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کا تجربہ رکھتے ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…