دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میچ میں ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت ،20درہم کا ٹکٹ 150درہم میں ملتا رہا ۔ جمعہ کے روز پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میچ سے قبل ہزاروں تماشائی سٹیڈیم کے باہر جمع ہوگئے اور تماشائیوں کا رش دیکھ کر کچھ لوگوں نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت شروع کردی ہے میچ دیکھنے کے لئے بیس درہم میں ملنے والے ٹکٹ کی سو اور ایک سو پچاس درہم میں فروخت ہوتی رہی ۔
پاکستان سپر لیگ : پہلے پلے آف میچ میں ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت،20درہم کا ٹکٹ 150درہم میں ملتا رہا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
محمد بوٹا انجم
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی



















































