پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دوسال سے پرفارم کررہا تھا،امید تھی جگہ بنا لونگا،محمد نواز

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے محمد نواز ایشا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے تو پاکستان ٹیم میں جگہ بناچکے ہیں۔پی ایس ایل کے ہر میچ میں ان کی کارکردگی بھی بہتر سے بہتر ہوتی جارہی ہے کوئٹہ گلیڈی ایئٹر کے آل راونڈر نے پاکستان سپر لیگ میں پہلے میچ سے سب کی توجہ حاصل کی۔لیفٹ آرم اسپن بولنگ کے ذریعے وہ ایونٹ میں اب تک 13 شکار کرچکے ہیں۔محمد نواز اہم مواقع پر کوئٹہ کو وکٹیں دلائیں۔محمد نواز اسی کار کردگی پر ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔محمد نواز کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ دو سال سے پرفارم کررہے ہیں انہیں امید تھی کہ وہ جلد ٹیم میں جگہ بنائے گے۔صرف بولنگ ہی نہیں بیٹنگ میں محمد نواز نے پی ایس ایل میں اچھی اننگز کھیلیں۔کرکٹ ماہرین کی رائے میں بھی محمد نواز پاکستان سپر لیگ کے سب سے نمایاں نوجوان کھلاڑی کے طور پر سامنے آئے ہیں۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…