میں کوئی جادو گر نہیں جو راتوں رات نو بال کا مسئلہ ختم کر سکوں‘ اظہر محمود
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ اظہر محمود بھی ایشیا کپ میں ٹیم کی بدترین شکست کو دیکھ کر شکستہ دل ہونے لگے،کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل سطح پر کھلاڑیوں کو خود ذمہ داری لینا ہوتی ہے اور یہ ان کے پاس بھی کوئی جادو کی چھڑی نہیں کہ ایک دم سب ٹھیک ہو… Continue 23reading میں کوئی جادو گر نہیں جو راتوں رات نو بال کا مسئلہ ختم کر سکوں‘ اظہر محمود