قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی انگلینڈ سیر یز چھو ڑ کر اچانک وطن واپس پہنچ گئے ، وجہ بھی سامنے آگئی
لاہور( این این آئی )قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ محمد حفیظ نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے انگلینڈ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر پہنچے اور بعد ازاں اپنے گھر کیلئے روانہ ہو گئے۔ محمد حفیظ پریکٹس کے دوران زخمی ہو گئے جس کی… Continue 23reading قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی انگلینڈ سیر یز چھو ڑ کر اچانک وطن واپس پہنچ گئے ، وجہ بھی سامنے آگئی